
اننیا پانڈے نے سال 2024 کیلئے اپنی خواہش کا اظہار کردیا
اننیا پانڈے اپنی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم، کھو گئے ہم کہاں کی کامیابی سے بےحد لطف اندوز ہو رہی ہیں جو کہ 2023 کے آخر میں ریلیز ہوئی تھی۔ حال ہی میں فلم کی کامیابی کے حوالے سے خصوصی بات چیت کے دوران، اداکارہ اننیا پانڈے نے فلم کے لیے ملنے والے مثبت جائزوں کے بارے میں بات کی اور سال 2024 کے لیے اپنی خواہشات کی







