
شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی بڑا اعزاز اپنے نام کرنے کیلئے تیار
سال 2023 بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے لئے بہت کامیاب رہا ہے جس دوران ان کی تین فلمیں ریلیز ہوئیں اور سب ہی نے زبردست بزنس بھی کیا۔ 2023 کے آغاز کے ساتھ ہی شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز ہوئی جس کے بعد ان کی ایک اور فلم جوان ریلیز ہوئی اور دونوں نے ہی ریکارڈ توڑ بزنس کیا ۔ اس کے بعد







