Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیتو کپور

نیتو کپور کا رشی کپور کے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نیتو کپور نے رشی کپور کے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کافی ود کرن سیزن 8 میں معروف اداکارہ نیتو کپور، زینت امان کے ساتھ نظر آئیں جہاں انہوں نے ان دنوں کو یاد کیا جب وہ اور رشی ڈیٹ کر رہے تھے۔ شو کے دوران نیتو نے کرن کو بتایا کہ رشی ایک

Loading...