
اے آر رحمان کا ڈانس دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ہوئے حیران
معروف بھارتی لیجنڈری میوزک کمپوزر اے آر رحمان کبھی بھی پبلسٹی اور شو آف ویڈیوز کو پسند نہیں کرتے کیونکہ ان کا کام خود ان کے لیے کافی ہے۔ حال ہی میں لیجنڈری میوزک کمپوزر اے آر رحمان کو ایک میوزک ویڈیو میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے جو کہ 10 جنوری، 2024 کو ریلیز کیا گیا۔ ’مانجا نی‘ جو کہ آنے والی فلم کا پرومو







