
انوشے اشرف کا ارطغرل غازی کی ویڈیو کال موصول ہونے کا انکشاف
انوشے اشرف ایک مقبول پاکستانی وی جے ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کم عمری میں کیا تھا اور کا شمار پاکستان کے پہلے وی جے میں ہوتا ہے۔ حال ہی میں انوشے اشرف نے انکشاف کیا کہ انہیں ایک بار ترک فلم اور ٹی وی کے سپر اسٹار انگین آلتان کی ویڈیو کال آئی، لیکن وہ اس سے محروم ہوگئیں۔ اس کے بارے میں بات کرتے







