Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صبا قمر

صبا قمر کی ورک آؤٹ ویڈیو وائرل

نامور پاکستانی اداکارہ صبا قمر، جو پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں سے ایک کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ نے ایک بار پھر اپنی ورک آؤٹ کی بولڈ ویڈیو سے سوشل میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے، جس میں انہوں نے فٹ اور صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنے کا مظاہرہ کرتی نظر

Loading...