Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دل کا دورہ

معروف اداکار اچانک دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

بالی ووڈ کے نامور اداکار شریاس تلپڑے کو اکشے کمار کی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ کی شوٹنگ کے بعد دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا آؤٹ لیٹس کے مطابق، فلم اور ٹی وی اداکار شریاس تلپڑے، جو ‘اوم شانتی اوم’، ‘اقبال’ اور ‘گول مال’ فرنچائز میں اپنے کام کے لیے مشہور ہیں، جمعرات کی شام کو ‘ویلکم 3’ کی

Loading...