Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صحیفہ جبار اپنی ذہنی صحت پر بات کرتے ہوئے رو پڑیں

صحیفہ جبار ایک مشہور پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں، وہ مختلف ہٹ پاکستانی ڈراموں میں بھی نظر آ چکی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی ذہنی صحت کے بارے میں کھل کر بات کی ہے اور بتایا ہے کہ وہ ماضی میں اپنی خراب دماغی صحت کے ساتھ جدوجہد کر چکی ہیں اور اب بھی اس کا شکار ہیں۔ انہوں نے اس حوالے سے اپنے سوشل میڈیا

Loading...