
میکال ذوالفقار کا شادی کا ارادہ رکھنے والے افراد کو اہم مشورہ
میکال ذوالفقار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے ستاروں میں سے ایک ہیں۔ ان کے ڈرامے ہمیشہ شائقین سے ہٹ ہوتے ہیں۔ حال ہی میں اپنے ایک بیان کے ذریعے اداکار نے شادی کا ارادہ رکھنے والے لوگوں کو اہم مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے مطابق شادی کے متعلق حتمی فیصلہ کرنے سے قبل دوسرے شخص کو جاننا اور خود کو بھی جاننا ضروری ہے۔







