
انسٹاگرام کا نیا پرائیویسی فیچر متعارف
سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے لیے پرائیویسی کے ایک نئے فیچر کی جانچ جارہی ہے۔ یہ نیا فیچر صارفین کو یہ منتخب کرنے میں مدد دے گا کہ پوسٹس اور ریلز پر ان کی لائکس کون دیکھ سکتا ہے۔ ایک ایکس صارف کی جانب سے چند اسکرین شاٹس شیئر کیے گئے ہیں تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے







