
وہاج علی 2023 کی پاکستان کی معروف شخصیت قرار
وہاج علی کو برطانیہ کی ایک شوبز اشاعت کی جانب سے 2023 کے لیے نمبر ون پاکستانی اسٹار قرار دیا گیا ہے۔ اداکار عالمی سطح پر مقبول ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز ان دی ورلڈ کی فہرست میں نو نمبر پر ہیں، جسے برطانیہ کے ایسٹرن آئی اخبار نے شائع کیا ہے۔ مشہور ایسٹرن آئی اخبار کی طرف سے شائع کردہ، فہرست میں ایسے افراد کو شامل فہرست کیا







