
حنا بیات کو بین الاقوامی فیشن برانڈ کے بائیکاٹ کو ’بکواس‘ کہنے پر شدید ردعمل کا سامنا
پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا بیات کو اسرائیل کے خلاف غیر ملکی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کو بکواس قرار دینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بین الاقوامی فیشن برانڈ کے بائیکاٹ کے متعلق اپنا نظریہ شیئر کیا ہے ۔ What’s wrong with







