
بھارت سے کام کی آفرز ملنے کے حوالے سے نیلم منیر کا حیران کن انکشاف
نیلم منیر ایک خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کے دوران اپنے مداحوں کے متعدد سوالات کے جوابات دیئے۔ بھارت سے آفرز ملنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نیلم منیر نے کہا کہ انہیں بھارت سے ایک تامل فلم کی آفر ہوئی ہے۔ دوران سیشن ایک مداح کے سوال







