
فلسطینیوں کے مصائب کا مذاق اڑانے پر اشنا شاہ کی بین الاقوامی فیشن برانڈ پر تنقید
اپنی بے باک طبیعت اور صاف گو رویے کے لیے جانی جانے والی پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھائی ہے اور مشہور فیشن برانڈ زارا کو اس کے غیر حساس فوٹو شوٹ پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ زارا کے حالیہ فوٹو شوٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے پوسٹ کے ذریعے سوال کیا کہ ان افراد کو جن







