Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احمد علی اکبر

احمد علی اکبر کا یمنیٰ زیدی کے ساتھ شادی کی افواہوں پر ردعمل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی اکبر نے اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ اپنی شادی کی افواہوں پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ ان کی شادی کی افواہوں پر انہیں برا نہیں لگے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہت سے لوگوں نے انہیں یمنیٰ کے ساتھ

Loading...