
ریڈ سی فلم فیسٹیول میں پاکستانی ستاروں کی دھوم
دیگر ممالک کی طرح پاکستانی سنیما بھی اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے جس کی وجہ سے نئی کہانیاں بین الاقوامی فلمی میلوں میں حصہ بھی لے رہی ہیں اور اس سال ریڈ سی فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم ’وکھری‘ اور ’ان فلیمز‘ کی نمائش کی گئی۔ ریڈ سی فلم فیسٹیول کا شمار سنیما کی دنیا کے ایک اور بڑے فیسٹیول میں کیا جاتا ہے جو کہ







