Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انوشکا شرما

دوسرے بچے کے متعلق افواہوں پر انوشکا شرما کا ردعمل

پچھلے کچھ دنوں سے یہ خبر گردش میں ہیں کہ انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس پر ردعمل دیتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ نے ایک پوسٹ کے ذریعے جواب دیا ہے۔ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ان کے دوسرے بچے کے متعلق آراء کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک خفیہ پوسٹ شیئر کی ہے۔ دوسری جانب غیر ملکی خبر رساں ادارے کی

Loading...