
شجرکاری اتنی ہی ضروری ہے جتنی تعلیم، وزیر تعلیم پنجاب
وزیر تعلیم پنجاب نےکہا ہے کہ شجرکاری اتنی ہی ضروری ہے جتنی تعلیم۔ انہوں نے کہا کہ شجرکاری اتنی ہی ضروری ہے جتنی تعلیم، ہر طالبعلم اپنے سکول اور محلے میں ایک ایک پودا لازمی لگائے۔ رانا سکندر حیات نے یہ بھی کہا کہ تعلیمی ادارے شجرکاری کی اہمیت سے طلبہ کو آگاہ کریں، اساتذہ طلبہ میں شجرکاری کی عادت کیلئے گارڈننگ کی جانب مائل کریں۔ ان کا







