
آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات تسلی بخش ہیں ، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات تسلی بخش ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اس وقت معاشی لانگ مارچ کی ضرورت ہے، ملکی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت ہے، ملک کو مستقل طور پر قرضوں اور امدادوں پر نیں چلایا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں ملک







