
گھر ہر خاندان کی بنیادی ضرورت ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گھر ہر خاندان کی بنیادی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا جس میں کم آمدن والے افراد کے لئے ایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں لاہور، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ ،راولپنڈی میں ہاؤسنگ اسکیم لانے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ اجلاس میں پنجاب کے6 شہروں میں فوری طور







