Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹیکس کے معاملات کو عوام کے لیے آسان بنایا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس کے معاملات کو عوام بالخصوص کاروباری طبقے کے لیے آسان بنایا جائے۔  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قانونی اور عدالتی اصلاحات کے لیے خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کمیٹی کو عام آدمی کی سہولت کیلئے سِول اور فوجداری قوانین میں آسانیاں پیدا کرنے کا لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت دی۔ کمیٹی میں وزیر

Loading...