Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلاول بھٹو

پاکستان میں پارسی برادری کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پارسی برادری کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جشنِ نوروز پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان پیپلز پاری کی جانب سے میں نوروز منانے والوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، نوروز تجدید، امید اور اتحاد کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوروز کے پرمسرت موقع پر پارسی برادری

Loading...