Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈاکٹر یاسمین راشد

ملک میں افراتفری ، بے چینی بے یقینی کی صورتحال ہے، یاسمین راشد

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری ، بے چینی بے یقینی کی صورتحال ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کا راگ الاپنے والی ن لیگ پنجاب کو بادشاہت کی طرز پر چلا رہی ہے، مریم نواز اپنی کہی بات کہ ہم حکمران خاندان ہیں کو سچ ثابت کر

Loading...