Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سردار ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی کا کوئلہ کان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اس واقعے میں جان بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کیا۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے جاں بحق ہونے والوں کی بلندی درجات اور لواحقین کو صبر جمیل

Loading...