Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
باجوڑ حلقہ پی کے 22 پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

سینٹ انتخابات ؛ الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرلیا

الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے سینٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل ،خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر منظور اور مسترد امیدواروں کی لسٹ جاری کردی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جنرل نشست پر عرفان سلیم،دلاور خان ،مرزا محمد آفریدی،فیصل جاوید،محمد طلحہ محمود،اظہر قاضی مشوانی،نیاز احمد،وقاص اورکزئی،فضل حنان،فیض الرحمن،عطاالحق،فدا محمد،شفقت آیاز،آصف

Loading...