Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عید تک مارکیٹس رات کتنے بجے تک کھلی رہیں گی؟ بڑی خبر آگئی

عدالت نے رمضان المبارک کے دوران مارکیٹیں رات 12 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے گزشتہ سماعت کا تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔ تحریری حکم میں عدالت نے رمضان المبارک کے دوران مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھلا رکھنے کی

Loading...