Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راجا پرویز اشرف

آئین کی محافظ پاکستان کے عوام اور پارلیمان ہے، پرویز اشرف

پرویز اشرف نے کہا ہےکہ آئین کی محافظ پاکستان کے عوام اور پارلیمان ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، ہم نے پارلیمان کے دروازے ہرخاص و عام کے لیے کھول دیئے۔ پرویز اشرف نے کہا کہ میں تمام لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے اس یادگار کو بنانے  کے لیے محنت

Loading...