
مرتضیٰ سولنگی کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ اور قومی اسمبلی ہال کا دورہ
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے نومنتخب اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ اور قومی اسمبلی ہال کا دورہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے حکام نے نگراں وفاقی وزیر کو قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کی سہولت کے







