Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حمزہ شہباز

8 فروری کو کامیاب ہوکر ملک سے غربت کا خاتمہ کریں گے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 8 فروری کو کامیاب ہوکر ملک سے مہنگائی کا جن بوتل میں بند اور غربت کا خاتمہ کریں گے۔ مرکزی رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا جذبہ بتا رہا ہے کہ 8 فروری کو ہر جگہ شیر دھاڑے گا، 2013 میں جس طرح ترقی کا آغاز ہوا پچپن

Loading...