Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدواروں کو انتخابی نشان تیر ہی الاٹ کیا جائے، نیئر بخاری

سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدواروں کو انتخابی نشان تیر ہی الاٹ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب کے کچھ حلقوں کے امیدواروں کی شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ انہیں انتخابی نشان تیر الاٹ نہیں کیا جا رہا ہے۔ سید نیئر حسین

Loading...