Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خواجہ آصف

پی ٹی آئی کو عام انتخابات میں شکست نظر آرہی ہے،خواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو عام انتخابات میں شکست نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ انٹرا پارٹی انتخابات کے مطابق تھا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب میں کتنے افراد موجود تھے؟ ایک سال قبل شامل ہونے والے کو پارٹی کیلیے چنا گیا۔ خواجہ

Loading...