
نفرت کی سیاست ختم کرکے نئی سوچ لانا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نفرت کی سیاست ختم کرکے نئی سوچ لانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں 20 لاکھ گھر بنانے کا شروع ہورہا ہے، چاہتے ہیں ایسی حکومت بنے جو انتقام کے بجائے عوام کے مسائل حل کرے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر سیاسی جماعتوں کی سیاست ذاتی دشمنی پر







