
پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت ہے، احسن بختاوری
احسن بختاوری نے کہا ہےکہ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق فری لانسرز کیلئے ای روزگار سینٹرز کے قیام کے فیصلے پر صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس احسن بختاوری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کا فری لانسرزکی سہولت کیلئے10ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ احسن بختاوری نے کہا کہ پاکستان میں







