
کھانسی کے شربت میں زہریلے اجزاء کا انکشاف
پشاور کی فارماسیوٹیکل کمپنی کے کھانسی کے شربت میں زہریلے اجزاء کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق مضر صحت ہونے کی وجہ تھائی لینڈ سےدرآمدشدہ خام مال ہی قرار دیا جارہا ہے، تھائی لینڈ سے درآمد خام مال پر بھی پابندی لگادی گئی۔ ڈریپ حکام کا کہنا ہے کہ کھانسی کے شربت میں تھائی لینڈ سے درآمد شدہ پروپلین گلائیکول نامی خام مال







