Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

ملک کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کا اہم کردار رہا ہے،نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کا اہم کردار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اور مسیحی کمیونٹی سمیت دیگر اقلیتوں کے مسائل حل کرنے

Loading...