
کوئٹہ؛ سیٹلائٹ ٹاؤن میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم مسلح ملزمان نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچہ بھی زخمی ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک 2 میں نامعلوم افراد نے







