Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

عام انتخابات؛ آزاد امیدواروں کیلئے انتخابی بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے لیے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری کردیں،الیکشن کمیشن ہدایت نامہ کے مطابق مقررہ سائز سے بڑے پوسٹرز، پمفلٹ یا بینرز کی اجازت نہیں ہوگی۔ ہدایت نامے میں

Loading...