Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام نے سندھ سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

جمعیت علماء اسلام نے سندھ بھر میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر امیدوار میدان میں اتار دئیے۔ علامہ راشد سومرو کا نام سب سے پہلے سامنے آیا جو این اے 194 لاڑکانہ اور پی ایس 5 کندھ کوٹ سے جے یو آئی کے امیدوار ہوں گے جبکہ اسلم غوری این اے 235 کراچی اور پی ایس 97 سے جے یو آئی کے امیدوار ہوں گے۔

Loading...