Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خالد مقبول صدیقی

ہم موجودہ پاکستان کو قائد اعظم کا پاکستان بنائیں گے ، خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم موجودہ پاکستان کو قائد اعظم کا پاکستان بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 147ویں یوم پیدائش پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ قائد اعظم سے محبت کا تقاضہ یہ ہے کہ حقیقت کو اُس کی اصل شکل میں تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کو

Loading...