Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی

معاشی سرگرمیوں میں بہتری سے عوام مستفید ہوں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ معاشی سرگرمیوں میں بہتری سے عوام مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بینک آف پنجاب اور پنجاب کو آپریٹو بینک کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے

Loading...