Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جان اچکزئی

جمہوری انداز میں احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، جان اچکزئی

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ جمہوری انداز میں احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی تربت لانگ مارچ کے شرکاء سے ملاقات ہوئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ اور تربت سیشن کورٹ کے ہدایات کے مطابق ورثاء کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت

Loading...