Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر مملکت

صدر مملکت کی بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ برقرار رکھنے کا فیصلہ سختی سے مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندوتوا  نظریے کے سامنے

Loading...