Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیراعظم

حکومت کرکٹ کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، نگران وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کرکٹ کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی ملاقات ہوئی جس میں پی ایس ایل، چیمپینز ٹرافی کے انعقاد سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کے حوالے سے بھی

Loading...