61 سال قبل گم ہونے والی انگوٹھی اصل مالک کو لوٹا دی گئی دلچسپ بات یہ ہے کہ کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود انگوٹھی اب بھی میرڈیتھ کی انگلی میں پوری طرح فٹ آتی ہے