زمین جیسا نیا سیارہ دریافت، ماہرین نے زندگی کے آثار ملنے کی امید ظاہر کردی تحقیق کے مطابق یہ سیارہ ابتدائی اندازوں کے مقابلے میں زمین سے کہیں زیادہ مشابہ ہے۔