چین نے انسان سے مشابہ دنیا کا پہلا بایونک ہیومنائیڈ روبوٹ متعارف کرا دیا کمپنی کے مطابق پہلے روبوٹس کی فراہمی ستمبر کے وسط سے شروع ہونے کی توقع ہے