امریکی بلی نے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا عام طور پر بلیوں کی 18 انگلیاں ہوتی ہیں جبکہ اضافی انگلیوں والی بلیوں کو پولی ڈیکٹائل کہا جاتا ہے