3 ہزار فٹ بلند چٹان پر ہاتھوں سے تراشی گئی حیرت انگیز سڑک یہ سڑک جنوب مغربی چین کے صوبہ چونگ چنگ میں سطح سمندر سے تقریباً 3,000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے