ماسکو میں دنیا کا پہلا انڈور فشنگ پونڈ قائم کرنے کا اعلان ماہی گیری کے لیے درکار تمام سامان، بشمول فشنگ راڈز اور چارہ، موقع پر ہی فراہم کیا جائے گا