ایندھن کا بحران، روسی ڈرائیورز گاڑیوں میں فیول ٹیبز استعمال کرنے لگے یہ گولیاں روس کے متعدد پٹرول پمپس پر 50 سے 80 روبل کی قیمت میں دستیاب ہیں